Plato biography in urdu
History of Plato - History of Aflatoon - Urdu/Hindi - History Founder Born circa B.C.E., ancient Greek philosopher Plato was a student.
افلاطون کون تھا؟ Plato (/ – / BC) was a philosopher in Classical Greece and the founder of the Academy in Athens..
Back to: Urdu Tanqeed Notes
0
نامور یونانی فلسفی افلاطون کا زمانہ حضرت عیسی سے لگ بھگ 400 سال پہلے کا زمانہ ہے۔وہ سقراط کا شاگرد اور ارسطو کا استاد تھا۔افلاطون شاعر تھا لیکن شاعری سے مایوس ہوکر آخرکار فلسفے کی طرف متوجہ ہو گیا۔تنقید کے فن پر اس نے کوئی مستقل کتاب نہیں چھوڑی لیکن”مکالماتافلاطون“میں ایسے اشارے موجود ہیں جن سے اس کے تنقیدی نظریات آسانی کے ساتھ مرتب کیے جا سکتے ہیں۔المکالمات میں جمہوریہ اور قانون خاص طور پراہم ہیں۔
افلاطون نے ایک جگہ کہا ہے کہ شاعری کا زمانہ رخصت ہوا اب فلسفے کا زمانہ ہے اور فلسفہ ہی علم و صداقت کا سرچشمہ ہے۔یہی نہیں بلکہ اس نے اپنی تمام نظموں کو جلا ڈالا اور جب اس نے ایک مثالی ریاست کا تصور پیش کیا تو شاعروں کو اس سے شہر بدر کردیا۔اس لیے یہ نتیجہ نکال لیا گیا کہ وہ شاعری کا دشمن تھا۔لوگ بھول گئے کہ وہ خود شاعر تھا اور اعلی درجے کے شاعری کا قدردان!
وہ اس شاعری کو ناپسند کرتا تھا جو اخلاق کو خراب کرے،عوام کے پست جذبات کو بڑھکائے،بد تہذیبی اور بد مذاقی کی تعلیم دی۔سڈنی کہتا ہے کہ افلاطون کا اعتراض شاعری پر نہیں بلکہ پست اور غیر اخلا